مناعت فاعلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ قوت مدافعت جو کسی فرد یا حیوانگ کی بافتوں کے ردّعمل کا نتیجہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ قوت مدافعت جو کسی فرد یا حیوانگ کی بافتوں کے ردّعمل کا نتیجہ ہو۔